the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نوٹ بندي سے پریشان علی گڑھ کی رضیہ کی موت کے معاملہ میں یوپی حکومت نے 5 لاکھ کے معاوضہ کا اعلان کیا ہے۔ رضیہ پیسے کے لئے اے ٹی ایم کی قطار میں لگی تھی، تبھی ان کی موت ہو گئی تھی۔ یہ پہلا معاملہ ہے جب اس طرح کی موت پر کسی کو معاوضہ دیا گیا ہو۔ وزیر اعلی کے آفیشیل ٹویٹ سے اس کی اطلاع دی گئی ہے۔ اس میں لکھا گیا ہے کہ علی گڑھ کی مسز رضیہ کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین کو وزیر اعلی اپنے فنڈ سے 5 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ سی ایم



آفس نے ریاست میں نوٹ بندي کے نتیجے میں بینکوں اور اے ٹی ایم کی قطار میں نوٹ بدلوانے میں مصروف لوگوں کی موت پر دکھ کا اظہار کیا۔ خیال رہے کہ نوٹ بندي کا آج 29 واں دن ہے۔ بینکوں اور اے ٹی ایم کے باہر لائنیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔ یہی نہیں حالات مزید خراب ہوتے جارہے ہیں ۔ زیادہ تر اے ٹی ایم میں پیسہ ہی نہیں ہے۔ آئے دن کسی نہ کسی کی موت کی خبر آ رہی ہے۔ ایسے میں اکھلیش حکومت نے نوٹ بندي سے موت پر معاوضہ دے کر مرکز کو آئینہ دکھانے کا کام کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.